Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہدایتکار ساجد خان کی جگہ فرہاد سمجی

بالی وڈ فلم ”ہاﺅس فل فور“ کے ہدایتکار ساجد خان کی جگہ اب فرہاد سمجی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بالی وڈ ہدایت کار ساجد خان نے ہراسانی کے الزام کے بعد فلم ”ہاﺅس فل فور“ سے کنارہ کشی اختیارکر لی ہے۔ اب ان کی جگہ ”ہاﺅس فل فور“ کی ہدایتکاری فرہاد سمجی کریں گے۔
 

شیئر: