Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عامر خان کرن کے ٹاک شومیں اکیلے

بالی وڈ اداکار عامر خان، کرن جوہرکے ٹاک شو ”کافی ود کرن“ کے سیزن 6 میں اکیلے شرکت کریںگے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں عامر خان کرن جوہرکے ٹاک شو ”کافی ود کرن“ کے سیزن 6 میں اپنی ساتھی اداکارہ کے ساتھ شرکت کریں گے لیکن اب کہا جا رہا ہے کہ وہ شو میں کسی کے ہمراہ نہیں بلکہ اکیلے ہی دکھائی دیں گے۔
 
 

شیئر: