Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قوی خان ہالی وڈ میں

پاکستان کے نامور اور سینئر اداکار قوی خان پاکستانی شوبز کے بعد ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں اداکاری کرنے جارہے ہیں۔قوی خان کو ایک ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ کیاگیاہے۔ اس کا نام ” فاربڈن اسٹیپ“ ہے ۔فلم کی کہانی مغربی ممالک میں موجود مسلمانوں کو پیش آنےوالے مسائل اور مذہبی آزادی پر مبنی ہے۔ فلم میں قوی خان اہم کردار کرینگے۔
 

شیئر: