Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

83فیصد سعودی شہروں میں آباد

جدہ۔۔۔۔سیکریٹری بلدیات و دیہی امور ڈاکٹر عبدالرحمان آل الشیخ نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی 83فیصد آبادی شہروں اور قصبوں میں رہ رہی ہے۔شہری آبادی میں 2.4فیصد کے تناسب سے اضافہ ہورہا ہے۔ یہ شرح ایسی ہے جس کی بنا پر سعودی شہر دنیا بھر میں سب سے زیادہ تیزی سے بڑھنے والے شہروں کی فہرست میں آگئے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -سج دھج والی تصویر بھیجنے پر قید و جرمانہ

شیئر: