Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت 169.5ارب ڈالر کے امریکی بانڈز کی مالک

ریاض ۔۔سعودی عرب نے اگست 2018ء کے دوران 169.5ارب ڈالر کے امریکی بانڈز حاصل کر لئے ۔ یہ جولائی 2018ء کے مقابلے میں 2.7ارب ڈالر زیادہ ہیں ۔ سالانہ کے تناسب سے 22.9فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ 

شیئر: