Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ریاستی فنڈ 10بڑوں میں شامل

ریاض ۔۔سعودی عرب کا ریاستی فنڈ دنیا بھر کے 10بڑے ریاستی فنڈز میں شامل ہو گیا۔سعودی ریاستی فنڈ کا سرمایہ 30.3ٹریلین ریال تک پہنچ گیا۔ڈالر میں یہ رقم 8.11 ارب بنتی ہے ۔ یہ بات دنیا بھر میں ریاستی فنڈ انسٹیٹیوٹ نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر کے واضح کی ہے ۔ 

شیئر: