جنگلی' کا ٹریلر جاری
جمعرات 18 اکتوبر 2018 3:00
بالی وڈ کی نئی فلم ' جنگلی' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ یہ فلم ہالی وڈ کی” موگلی اور ٹارزن“ اور پرانی بالی وڈفلم ” ہاتھی میرے ساتھی“ سے مشابہت رکھتی ہے۔فلم میں اداکار ودیوت جموال مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ اداکار کی ہاتھی سے دوستی کی کہانی ہے۔ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔