Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودیوں میں بے روزگاری کی شرح 12.9فیصد

جدہ۔۔۔۔محکمہ شماریات نے تازہ ترین رپورٹ جاری کرکے واضح کیا ہے کہ 2018کی دوسری سہ ماہی کے دوران سعودی خواتین میں بے روزگاری کی شرح 2فیصد کم ہوکر 31.2فیصد رہ گئی۔ 2017ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران بے روزگارسعودی خواتین کی شرح 33.1فیصد تھی۔ محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ سعودیوں میں بے روزگاری کی شرح 12.9فیصد پر آکر ٹھہر گئی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -حوثیوں نے 30اسپورٹس دفاتر کو چھاؤنیوں میں تبدیل کردیا

شیئر: