Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شرح نمو 2.7فیصد متوقع ہے،مودیز

ریاض۔۔۔۔مودیز ایجنسی نے 2018ء کے دوران سعودی قومی پیداوار میں شرح نمو کی توقع 1.5فیصد سے بڑھا کر 2.7فیصد تک پہنچا دی۔سعودی عرب کے قومی بجٹ کے اعلان کے موقع پر توقع ظاہر کی گئی تھی کہ امسال شرح نمو1.5فیصد ہوگی۔ مودیز نے اس توقع کے برعکس واضح کیا کہ نئے حالات کے تحت شرح نمو2.7فیصد متوقع ہے۔
مزید پڑھیں:  - - - - -حوثیوں نے 30اسپورٹس دفاتر کو چھاؤنیوں میں تبدیل کردیا

شیئر: