Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالمی برادری تحقیقات کے نتائج کے انتظار پر متفق

واشنگٹن۔۔۔۔عالمی برادری نے تاکید کی ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی سے متعلق تحقیقات کے نتائج کا انتظار کیا جائے۔ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ جاری ہونے سے قبل قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ روس ، ترکی اور امریکہ کے عہدیداروں نے اس حوالے سے الگ الگ بیانات جاری کرکے تحقیقات کے نتائج کے انتظار کو ناگزیر قراردیا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -18ماہ میں 991ہزار غیر ملکی رخصت

شیئر: