٭مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی طرف سے خادم حرمین شریفین کیلئے مکتوب
23اکتوبر 2018منگل کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭سعودی ولیعہد اور امریکی وزیر خزانہ نے امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان اسٹراٹیجک شراکت کو ناگزیر قراردیدیا
٭ایرانی ملیشیاؤں نے مغربی فرات میں اپنے مورچے مضبوط کرلئے
٭حوثیوں سے بغاوت کے خواہشمندوں کو ’’محفوظ راہداری‘‘مہیا کی جائیگی، ترجمان عرب اتحاد کرنل ترکی
٭فلسطینی مرکزی کونسل ’’قانون ساز اسمبلی‘‘تحلیل کرنے کا مسئلہ طے کرنے کیلئے ہنگامی اجلاس منعقد کریگی
٭ایک بیرل پٹرول کی قیمت80ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ سعودی عرب نے پیداوار بڑھانے کی اسکیموں کا اعلان کردیا
٭روس نے ایٹمی دوڑ دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دیدیا
٭مسلمان ، دہشتگردی کا شکار ہیں، مغربی ممالک کے ساتھ مشرقی ممالک کا کوئی جھگڑا نہیں، شیخ ازہر
٭انڈونیشی صدر سے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی ملاقات
٭خاشقجی کے معاملے پر سعودی عرب سے تعلقات خراب کرنا نہیں چاہتے، ترکی