Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لبنانی وزیراعظم کی ریاض آمد

ریاض۔۔۔لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے عالمی فورم میں شرکت کیلئے ریاض پہنچ گئے ۔ نائب گورنر ریاض ، لبنانی ناظم الامور اور مملکت میں متعین لبنانی سفیر نے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ کر انہیں خوش آمدید کہا ۔ 

شیئر: