Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2019ء کے شروع میں نیوم سیاحت کا آغاز

ریاض۔۔۔۔نیوم کے ایگزیکٹو چیئرمین نظمی النثر نے واضح کیا ہے کہ نیوم منصوبہ تیزی سے نافذ کیا جارہا ہے۔ 2019ء کے شروع میں سیاحتی ٹور کا سلسلہ شروع کردیا جائیگا۔ نیوم میں 2ہوائی اڈے تعمیر ہونگے۔ ایک عالمی درجے کا ہوگا۔ نیوم آنے جانے کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں:- - - -آرامکو 4ہزار سعودیوں کوملازم بنانے کی پابند

 

شیئر: