مکہ مکرمہ ۔۔۔یہاں فوجداری کی عدالت نے عکاظ میلے کے موقع پر منعقدہ غنائی پروگرام کے دوران سعودی فنکارماجد المہندس سے اسٹیج پر گلے ملنے والی لڑکی کو ایک برس قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے بوجوہ فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے اسٹے آرڈر بھی جاری کردیا ہے۔ اس واقعے نے مملکت بھر میں ناگواری کی لہر دوڑا دی تھی۔ لڑکی کو تلاش کرکے گرفتار کرلیا گیا تھا ۔