Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواجہ سرا پر بنی پاکستانی فلم ”رانی“کیلئے ایوارڈ

پاکستانی خواجہ سرا' کامی سد' کی پہلی دستاویزی فلم ' رانی ' کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ”رانی“ کو امریکہ میں این بی سی یونیورسل شارٹ فلم فیسٹیول میں پیش کیاگیا۔ اس میں کامی سد کی اداکاری اور عنوان کوبے حد سراہاگیا۔فلم کے ہدایتکارحماد رضوی نے ایوارڈ وصول کیا اس موقع پر خواجہ سرا اداکار کامی سد بھی موجودتھے۔
 

شیئر: