Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

استنبول میں 4 ملکی سربراہ کانفرنس ، شام میں ترجیحات پر اختلاف ظاہر ہو گیا

28اکتوبر بروز اتوار 2018ء سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبار الشرق الاوسط کی شہ سرخیاں
٭استنبول میں 4 ملکی سربراہ کانفرنس ، شام میں ترجیحات پر اختلاف ظاہر ہو گیا
٭اسرائیل صفحہ ہستی پر موجود ہے ، ہمیں ’’ صدی کے سودے‘‘کا انتظار ہے،عمانی وزیر خارجہ
٭’’مسک ‘‘اکیڈمی اور’’یوڈیسٹی برائے ٹیکنالوجی ‘‘سے فارغ ہونیوالی 60فیصد سعودی لڑکیاں
٭خاشقجی کے معاملے میں ملوث سعودی شہری ہیں ، مقدمہ سعودی عرب میں چلایا جائیگا، عادل الجبیر
٭حوثیوں نے جہالت کو قانونی شکل دیدی،یمن کے نائب وزیر تعلیم 
٭عراقی وزیر اعظم کے نائبین کے انتخاب کا معاملہ جنگ کی شکل اختیار کر گیا 
٭حزب اللہ نئی لبنانی حکومت میں اپنی نمائندگی بڑھانے پر مصر
٭پینسلوانیا میں یہودی عبادت گھر پر حملہ، 11افراد ہلاک 
٭بحرینی ولیعہد نے خطے کے امن میں سعودی عرب کے کردار کو غیر معمولی قرار دیدیا
٭منامہ مکالمے کے اجلاسوں میں خطے میں ایران کی مداخلت روکنے کا موضوع سرِ فہرست

شیئر: