بالی وڈ کے کنگ خان کو ایک اور نئی بالی وڈ فلم ملی ہے ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہ رخ خان اس فلم میں ایک خلانورد کا کردار نبھائیں گے جو پہلے ہندوستانی خلانوردراکیش شرما کی حقیقی زندگی پر مبنی ہوگی۔ فلم کا نام'سارے جہاں سے اچھا'ہے جس کی شوٹنگ اگلے برس شروع ہوگی۔
متعلقہ خبریں
-
26 اکتوبر ، 2018
-
25 اکتوبر ، 2018
-
25 اکتوبر ، 2018