Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”می ٹو“ کے انکشافات حیران کن ہیں،جوہی

بالی ووڈ اداکار ہ جوہی چاولہ نے می ٹو مہم پر اٹھنے والے الزامات اور انکشافات کو حیران کن اور افسوسناک قراردیاہے۔ہندوستانی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں مشہور اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا کہ می ٹومہم میں جن افراد کے نام سامنے آرہے ہیں، انہیں ہم جانتے اور ان کا احترام کرتے ہیںٹ یہ انکشافات دہلا دینے والے ہیں ۔جوہی نے بالی وڈ میںکریئر بنانے کی خواہشمند لڑکیوں کو پیغام دیاہے کہ اپنے کام پر توجہ دیں۔ اپنی پوری توجہ اس مقصد پر مرکوز کریں، جسے وہ حاصل کرنا چاہتی ہیں۔یوں آپ اپنا راستہ ڈھونڈ لیں گی۔
 

شیئر: