مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) - - - -پاکستانی نیوز ایجنسی کراچی کے بیوروچیف عبدالرحمان کے سسر حاجی درمحمد کا 82سال کی عمر میں خانیوال شہر میں انتقال ہو گیا۔ پسماندگان میں ایک بیٹی چھوڑی ہے۔ عبدالرحمان نے اردونیوز کے قارئین خصوصاً حرمین شریفین کے زائرین سے دعائے مغفرت کی درخواست کی ہے۔