Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزارت تجارت نے 2.557جی ایم سی طلب کرلی

ریاض۔۔۔سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے 2014-16ماڈل کی سوانا جی ایم سی کے مالکان سے کہا ہے کہ وہ پہلی فرصت میں الجمیح کارڈیلر سے رابطہ کریں۔ان کی گاڑی میں تکنیکی خرابی ہے۔ جس سے شاٹ سرکٹ اور آگ لگنے کا خطرہ ہے۔الجمیح کمپنی مذکورہ خرابی کی مرمت مفت کرائیگی۔اس طرح کی 2.557گاڑیاں سعودی مارکیٹ میں موجود ہیں۔صارفین اپنی سلامتی کی خاطر پہلی فرصت میں گاڑیوں کی مذکورہ خرابی کی اصلاح کرالیں۔
مزید پڑھیں:- - - -امربالمعروف کانفرنس کا افتتاح

شیئر: