Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرینہ کا نیا فوٹوشاٹ

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپورنے ساڑھی زیب تن کرکے ایک نیا فوٹوشاٹ کروایاہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق سبز رنگ کی ساڑھی میں کرینہ کا اسٹائل بے حد پسند کیاجارہاہے۔کرینہ گزشتہ دنوں فلم ' ویرے دی ویڈنگ' میں کام کرچکی ہیں۔
 

شیئر: