پرینیتی نے جوتا چھپائی میں50لاکھ مانگ لئے
بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ان دنون نک جونس سے شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں ان کی کزن پرینیتی چوپڑانے نک جونس سے پرینکا کی شادی میں جوتا چھپائی کی رسم میں ہزار،10 ہزار نہیںبلکہ پورے 50 لاکھ روپے لینے کا مطالبہ کیاہے۔