Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غذا اور دوا کی بابت شکایات میں 819فیصد کا اضافہ

دمام۔۔۔سعودی ایف ڈی اے نے بتایا ہے کہ سال رواں کے دوران کھانے پینے کی اشیاء اور دواؤں میں گھپلے بازی سے متعلق شکایات میں 819فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 2017ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران مختلف اداروں نے 2193شکایات درج کرائی تھیں جبکہ 2018کی تیسری سہ ماہی کے دوران شکایات کی تعداد20 ہزار155ریکارڈ کی گئیں۔
مزید پڑھیں:-  - - -بٹ کوئن میں سرمایہ کاری کا چکر کیا ہے؟

 

شیئر: