Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان حائل اور القصیم میں منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد ریاض واپس

9نومبر 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭یمن کی سرکاری افواج متعدد جہتوں سے الحدیدہ میں داخل ہوگئی
    ٭امریکہ نے ایرانی پٹرول کی برآمد پر روک لگا دی، پٹرول کی نرخوں کو کنٹرول کرنیکی کوششیں جاری
    ٭السویدہ سے اغوا کئے جانے والوں کو داعش سے آزاد کرالیا گیا، شامی حکام
    ٭البعث پارٹی کی بیخ کنی کے قانون کے بموجب عراقی حکومت کے 2وزیر برطرف
    ٭تیونس کے صدر الباجی السبسی نے کابینہ میں ترمیم کا مسئلہ پارلیمنٹ کے حوالے کردیا
    ٭کیلیفورنیا میں طلبہ کی تقریب میں قتل عام ،حملہ آور نے خود کشی کرلی
    ٭گورنر مدینہ منورہ نے نائب وزیر داخلہ اور مختلف صوبوں کے گورنریٹوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی
    ٭المنیا میں دہشتگردی کا واقعہ اہل مصر کے اتحاد پر اثر انداز نہیں ہوگا،قبطیوں کے مذہبی پیشواکی یقین دہانی
    ٭عراق کو ایران کیخلاف امریکی پابندیوں سے مشروط استثنیٰ دیدیا گیا
 
مزید پڑھیں:- - -  -ترکی کیا چاہتا ہے؟

شیئر: