Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین نے حائل میں 8شعبوں کے 259منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا

9نومبر 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالاقتصادیہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭کرنسی مارکیٹ میں گھپلے بازی پر 16بین الاقوامی بینکوں پر مقدمات، مارکیٹ کا یومیہ لین دین 5.1ٹریلین ڈالر
    ٭ایران کو 5ماہ کے دوران تیل آمدنی کے حوالے سے 2.5ارب ڈالر کا نقصان ہوگا
    ٭امریکی پابندیوں کے باوجود چین نے 258.15ارب ڈالرفاضل کمائے
    ٭برطانیہ میں مکانات کی قیمتوں کی کمی نے 6برس کا ریکارڈ توڑ دیا
    ٭امریکہ کے سینٹرل بینک نے مارکیٹوں سے ہم آہنگی کرتے ہوئے منافع کی شرح پکی کردی
    ٭ہم دکانداروں کے مخالف نہیں،انسپکٹرز کی تعدادبڑھانے کی ضرورت نہیں، وزارت محنت
    ٭21دن کے دوران سعودی حصص کی قدر میں اوسطاً20فیصد کی کمی
٭امریکی انتخابات کے نتائج کی بدولت امریکی ڈالر کی قدر مسلسل بڑھ رہی ہے
٭یورپی یونین نے اٹلی کو بجٹ خسارے اور شرح نمومیں سست روی کے نتائج سے خبردار کردیا
 
مزید پڑھیں:- - - -غیر ملکی کارکنان اور سعودائزیشن کی تعداد میں کمی کیوں؟

شیئر: