امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا:
حکومتی رکن اسمبلی کی طرف سے اسرائیل کوتسلیم کرنے کی تجویز قابل مذمت ہے۔ صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے کی باتیں عالمی سطح پر ڈیل آف دی سنچری کا حصہ ہیں۔ حکومت فوری طور پر اس تقریر کے بارے میں موقف واضح کرے۔
حکومتی رکن اسمبلی کی طرف سے اسرائیل تسلیم کرنے کی تجویز انتہائی قابل مذمت ہے۔ صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے کی باتیں عالمی سطح پر ڈیل آف دی سنچری کا حصہ ہیں۔ حکومت فوری طور پر اس تقریر کے بارے میں سرکاری مؤقف واضح کرے۔
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) ١٢ نوفمبر ٢٠١٨