معروف تجزیہ نگارحامد میر کا کہنا ہے:
شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی نہ ملی تو اسمبلی کے اندر ماحول کشیدہ رہے گا۔ قانون سازی مشکل ہو گی کیونکہ حکومت کی اکثریت معمولی ہے۔ اسمبلی نہ چلی تو حکومت بھی مشکل سے چلے گی۔ عمران خان کو اب تحریک انصاف کا سربراہ نہیں وزیراعظم بن کر سوچنا ہو گا۔
شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی نہ ملی تو اسمبلی کے اندر ماحول کشیدہ رہے گا قانون سازی مشکل ہو گی کیونکہ حکومت کی اکثریت معمولی ہے اسمبلی نہ چلی تو حکومت بھی مشکل سے چلے گی عمران خان کو اب تحریک انصاف کا سربراہ نہیں وزیراعظم بن کر سوچنا ہو گا https://t.co/IDcJ3GzMQj
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) November 12, 2018