Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الحدیدہ بندرگاہ پر حوثیوں کا میزائل حملہ

ریاض ۔۔۔شکست خوردہ حوثی باغیوں نے الحدیدہ بندرگاہ پر بیلسٹک میزائل داغاجو سمندر میں جاگرا۔عرب اتحاد برائے یمن کے دفاعی نظام نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ حوثیوں کی جانب سے الحدیدہ بندرگاہ پر میزائل داغنا ان کی بوکھلاہٹ کی علامت ہے ۔ حوثی الحدیدہ شہر کے اندر اہم تنصیبات پر اندھا دھند گولہ باری کر رہے ہیں ۔ 

شیئر: