پٹرول کی تلاش خواتین بھی کرینگی
دمام۔۔۔سعودی آرامکو کے نائب سربراہ اور چیئرمین صدی اکیڈمی داؤد الداؤد نے بتایا ہے کہ مستقبل قریب میں پٹرول کے کنوؤں کی کھدائی ، تلاش اور دیگر خدمات کیلئے سعودی خواتین کو روزگار کی تربیت دی جائیگی اور انہیں مذکورہ شعبوں میں ملازمتیں فراہم کی جائینگی۔