16نومبر 2018ء جمع کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭خاشقجی کو مملکت لانے پر مامور گروپ لیڈر نے قتل کا حکم جاری کیا
٭سعودی عرب نے خاشقجی معاملے کو بین الاقوامی بنانے اور سیاسی رنگ دینے کی کوششوں کو مسترد کردیا
٭عرب ممالک نے خاشقجی قتل کیس کی بابت سعودی اقدامات پر قدرومنزلت کا اظہار کیا
٭امریکہ اور فرانس نے سعودی پبلک پراسیکیوشن کی تحقیقات کو صحیح جہت میں درست قدم قراردیدیا
٭خاشقجی کے اہل خانہ آج جمعہ کو جدہ میں تعزیتی مجلس منعقد کرینگے
٭ترکی سے مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کی درخواست کی گئی،جواب نہیں ملا،عادل الجبیر
٭الحدیدہ میں حالات پُرسکون، قیدیوں کے معاملے کی گتھی سلجھنے کے آثار
٭روس اور ترکی نے شامی علاقے ادلب میں شدت پسندوں کو الگ تھلگ کرنے کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا
٭فلسطینی صدر نے حماس کے ساتھ مصالحت کی راہ ایک بار پھر ہموار کردی