Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حادثات سے اموات میں 36فیصد کمی

دمام .... 4سرکاری اداروں کی کاوشوں کی بدولت سعودی عرب میں ٹریفک حادثات میں اموات میں 36فیصد کمی واقع ہوگئی۔گزشتہ برس کے دوران ایک لاکھ پر18اموات ریکارڈ پر آرہی تھیں۔6025اموات درج کی گئیں۔36فیصد کی کمی واقع ہوگئی۔ ماضی میں اموات کا تناسب ایک لاکھ پر 27کا تھا۔
 

شیئر: