Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ اور مکہ میں پیر کو بارش کا امکان

مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ٹویٹ کیا:
جدہ اور مکہ مکرمہ سمیت دیگر علاقوں میں پیر کو ہلے اور درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب 3بجے سے پیر کی شام5بجے تک جدہ، مکہ ، بحرہ، ذہبان، عسفان، ثول اور الشعیبہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تیز ہوا کے باعث حد نگاہ متاثر ہوسکتی ہے۔
 

شیئر: