Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حاجی عبد الوہاب کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا، عارف علوی

حکومت پاکستان کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا:
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔حاجی عبدالوہاب کی دینی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔صدر مملکت کی مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا۔
 

شیئر: