پرینکا کے دولہا میاں رقص کریں گے
بالی وڈ اور ہالی وڈ میں نام کمانےوالی اداکارہ پرینکا چوپڑا کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں۔ خبر یہ بھی ہے کہ پرینکا نے سنگیت کی تقریب کیلئے خصوصی اہتمام کیاہے ۔پرینکا چوپڑا نے مشہور بالی وڈ کوریوگرافر کو تقریب میں رقص سکھانے کیلئے بلوایا ہے ۔پرینکا کے ہونے والے دولہا میاںنک جونس پرینکا کے فلمی گیتوں پر رقص کرینگے۔