حدود شمالیہ میں بھی شاہ سلمان نے تلواروں کا رقص کیا
حدود شمالیہ میں بھی شاہ سلمان نے تلواروں کا رقص کیا
جمعرات 22 نومبر 2018 3:00
حدود شمالیہ ... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تلواروں کا رقص کیا۔ شاہ سلمان کے اعزاز میں شمالی حدود ریجن کے عوام نے شاندار استقبالیہ کا اہتمام کیا تھا۔ اس کے اختتام پر تلواروں کا رقص بھی ہوا جس میں شاہ سلمان نے علاقے کے عمائدین کے شانہ بشانہ حصہ لیا۔