Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بتاؤ سی پیک کے کس منصوبے میں کرپشن ہوئی ، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے اکاؤنٹ سے احسن اقبال کا بیان ٹویٹ کیا گیا:
عمران خان تم کہتے تھے کہ سی پیک کے منصوبے شفاف نہیں ۔تم کہتے تھے سی پیک کے منصوبوں میں کرپشن ہوئی ہے۔اب اس ایف آئی اے اور نیب کو استعمال کرو جو تمہارے اشاروں پہ چلتے ہیں اور بتاؤ سی پیک کے کس منصوبے میں کرپشن ہوئی ہے۔
 

شیئر: