مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف نے ٹویٹ کیا :
دشمن ھم سے دھشت گردی کے خلاف کامیابی چھیننا چاہتا ھے۔اورکزئی میں 25 افراد کی شہادت ،کراچی میں چینی کونسلیٹ پر حملہ اس ایجنڈے کا حصہ ھے جسکی تکمیل کےلئے کلبوشن کو بھیجا گیا،علیحدگی کی تحاریک کی سر پرستی کی جاتی ھے، جنگ جاری ھے ، فتح ھماری ھو گی انشاءاللہ۔
دشمن ھم سے دھشت گردی کے خلاف کامیابی چھیننا چاہتا ھے۔اورکزئی میں 25 افراد کی شہادت ،کراچی میں چینی کونسلیٹ پر حملہ اس ایجنڈے کا حصہ ھے جسکی تکمیل کےلئے کلبوشن کو بھیجا گیا،علیحدگی کی تحاریک کی سر پرستی کی جاتی ھے، جنگ جاری ھے فتح ھماری ھو گی انشاءاللہ
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) November 23, 2018