Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طریق الساحل ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، روڈ سیکیورٹی

روڈ سیکیورٹی فورس نے کہا ہے کہ پرانا اور نیا طریق الساحل ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس سے پہلے روڈ سیکیورٹی فورس نے کہا تھا کہ سیلابی ریلے کی وجہ سے پرانا اور نیا طریق الساحل مکمل طور پر بند کیا جارہاہے۔ سیلابی ریلہ گزرنے کے بعد دونوں راستے ٹریفک کے لئے کھول دیئے گئے۔

شیئر: