Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی ائیر پور ٹ پر 2 طیارے ٹکرا گئے

کراچی ...کراچی ائیرپورٹ کے رن وے پر پی آئی اے کا کا طیارہ ، شاہین ائیرلائنز کے طیارے سے ٹکرا گیا۔ ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔دونوں طیارے اسوقت آپس میں ٹکرائے ، جب پی آئی اے کا طیارہ ٹیکسی کررہا تھا۔ پی آئی اے کے ھیارے کا فیول ٹینک پھٹ گیا ۔ فیول تیزی سے بہہ کر رن وے پر پھیلنے لگا۔ائیرپورٹ حکام کے مطابق پی آئی اے کے طیارے میں مسافر بھی موجود تھے۔امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر مسافروں کو طیارے سے منتقل کیا۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمنٹے کے لئے موجود رہیں۔
 

شیئر: