Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بوگس چیک جاری کرنیوالوں پر جرمانے

ریاض... وزارت تجارت نے بوگس چیک جاری کرنے پر خالد المطیری پر 7ہزار ریال جرمانہ، 3ماہ قید ، فاید الشمری پر 7ہزار ریال جرمانہ 2ماہ قید، مصطفی البکری پر 7ہزار ریال جرمانہ، احمد العمری پر 6ہزار جرمانہ اور 5ماہ قید، عبدالجبار الخمیس پر 5ہزار ریال جرمانہ اور 4ماہ قید، فہد العلیانی پر 4ہزار ریال جرمانہ 3ماہ قید، ساجد الظفیری پر ساڑھے 3ہزار ریال جرمانہ ، خالد المسلم پر 3ہزار ریال جرمانہ او ر2ماہ قید، یاسر ہارون پر 3ہزار ریال جرمانہ اور مشاری المطیری پر ایک ہزار ریال جرمانہ کردیا جبکہ ان سب کی تشہیر مقامی اخبارات میں خود ان کے خرچ پر کی گئی۔
 

شیئر: