ولی عہد قاہرہ سے روانہ ہوگئے منگل 27 نومبر 2018 3:00 قاہرہ: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان قاہرہ سے روانہ ہوگئے۔ قاہرہ انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر صدر عبد الفتاح السیسی نے انہیں الوداع کیا۔دو روزہ دورے کے دوران ولی عہد مصری صدر اور اعلی عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں۔ محمد بن سلمان قاہرہ شیئر: واپس اوپر جائیں