Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی کابینہ نے ڈپلومیٹک زون مینجمنٹ اتھارٹی قائم کردی

بدھ 28نومبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی کابینہ نے ڈپلومیٹک زون مینجمنٹ اتھارٹی قائم کردی
٭ تیونس کے صدر الباجی قائد السبسی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ملک کا سب سے بڑا تمغہ پیش کیا
٭ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور تیونس کے صدر کے درمیان مذاکرات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال
٭ سعودی عرب کے صحت اداروں میں 670ملین ریال لاگت کے سلامتی منصوبے نافذ کرنے کا فیصلہ
٭ مریضہ کی آنتیں کاٹنے والے ڈاکٹروں کو مدینہ منورہ محکمہ صحت نے بیرون ملک سفر سے روک دیا
٭ زرعی اراضی کی تقسیم 10برس تک معطل کردی گئی
٭ سعودی وزیر اطلاعات العواد سے قاہرہ میں سعودی صحافیوں کی ملاقات
٭ افغانستان میں 3امریکی فوجی ہلاک
٭ یورپی ممالک نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں
٭ روس اور ایران کے درمیان اختلافات کے باعث آستانا میں شام سے متعلق مذاکرات کی کامیابی کے امکانات محدود
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: