Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا کی شادی، موبائل پر پابندی

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنی شادی پر آنےوالے مہمانوں کے لئے بھی وہی شرط رکھی ہے جو کچھ روز قبل دیپیکا نے رکھی تھی۔ پرینکا چوپڑا نے شادی کی تقریب میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے ۔میڈیا ذرائع کے مطابق بتایاگیاہے کہ پرینکا اور نک جونس نے شادی کی تصاویر کے حقوق ایک بین الاقوامی میگزین کو 2.5 ملین ڈالرزمیں فروخت کئے ہیں۔ مہمانوں کے موبائل پر پابندی تصاویر لیک ہونے کے باعث لگائی گئی ہے۔
 

شیئر: