Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان دہلی کی سڑک پر

 بالی وڈ اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی فلم بھارت کی شوٹنگ کیلئے دہلی میں موجود ہیں۔ دہلی کی اہم شاہراہ پر ایک سین کی عکسبندی کے دوران ٹریفک جام ہوگیا۔ہندوستانی خبروں کے مطابق سلمان نے سائیکل پرسواری کرتے ہوئے ایک سین عکسبند کروایا۔ اس دوران سڑک پر جاری ٹریفک کو روک کر سلمان کا سین شوٹ کیاگیا ۔ سڑک پر سلمان کو دیکھ کر شہریوں کا ہجوم اکٹھا ہو گیا۔
 

شیئر: