Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سجاد علی پھر مقبول

پاکستانی گلوکار سجاد علی اپنی منفرد گلوکاری سے موسیقی کی دنیا میں الگ مقام رکھتے ہیں۔ ان کے گائے ہوئے گیت شہرت کے حامل ہیں۔ حال ہی میں سجاد علی کی ایک موبائل وڈیو سوشل میڈیا پرجاری ہوئی جو نام کما رہی ہے ۔اس وڈیو میں سجاد علی گاڑی میں بیٹھے مشہور گلوکار مہدی حسن کی غزل اپنی آواز میں پیش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ غزل کو سجاد علی کی آواز میں بے حد پسند کیاجارہاہے۔اس غزل کے بول ہیں،”شعلہ تھا جل بجھا ہوں، ہوائیں مجھے نہ دو“
 
 

شیئر: