Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجزائر میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شاندار سرکاری استقبال

پیر 3دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ الجزائر میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شاندار سرکاری استقبال
٭ متحدہ عرب امارات نے 47ویں قومی دن کا جشن منایا، ”زاید کے ترکے“ کا احیاء
٭ سعودی عرب یمن میں انسانی مسائل کے استحصال کی اجازت نہیں دیگا، الربیعہ
٭ جازان پولیس نے آبادی کے اندر فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا
٭ عقبہ ضلع روڈ اصلاح و مرمت کیلئے 10دن تک بند کردیاگیا
٭ 50 حوثی زخمی جنگجوﺅں کو علاج کیلئے مسقط لیجانے کی اجازت دیدی، عرب اتحاد
٭ سعودی عرب اور الجزائر دکھ سکھ کے ساتھی
٭ سعودی اساتذہ بین الاقوامی سطح پر خدمات انجام دے سکتے ہیں، فوزیہ المغامسی
٭ 20بڑوں نے 2020 ءمیں جی ٹوئنٹی کیلئے سعودی عرب کا انتخاب کرلیا
٭ فاقے سے پاک دنیا اور زبردست شرح نمو کےلئے سیاسی وسائل استعمال کئے جائیں گے، جی 20
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں