Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الجزائر کے دورے کا آغاز کردیا

پیر 3دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الجزائر کے دورے کا آغاز کردیا
٭ عرب اتحاد نے 50حوثی زخمیوں کو علاج کیلئے مسقط لیجانے کی اجازت دیدی
٭ پیرس میں ہنگامہ آرائی، سڑکوں پر جنگ
٭ برطانوی لیبر پارٹی نے وزیر اعظم سے ”بریکسٹ“ پر قانونی مشاورت کے نتائج سامنے لانے کا مطالبہ کردیا
٭ سعودی عرب اور ماریطانیہ تمام شعبوں میں باہمی تعاون مضبوط بنانے کیلئے پرعزم
٭ مصری ، فرانسیسی بحری افواج نے بحر احمر میں جنگی مشقیں شروع کردیں
٭ بحرین کے انتخابات میں خواتین نے تاریخی کامیابی حاصل کرلی
٭ جارجیا میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف دسیوں ہزار افراد نے مظاہرہ کردیا
٭ انتخابات کے نتائج سامنے آجانے پر حکومت بحرین مستعفی
٭ عراقی صدر اور وزیراعظم نے نینو ا میں سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں