Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میکسیکو میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ

میکسیکو سٹی ۔۔۔شمالی امریکی ملک میکسیکو میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ کیا گیا تاہم کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا۔ کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ بارودی مواد کے ساتھ یہ حملہ میکسیکو کے دوسرے بڑے شہر گاؤڈالا جارا میں کیا گیا۔ یہ حملہ امریکی نائب صدر مائیک پینس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے دورے سے تھوڑی دیر پہلے کیا گیا۔

شیئر: