قطر کے صحراءمیں ترکی کا تجربہ
دوحہ ... ترکی کے جریدے زمان نے اطلاع دی ہے کہ ترکی کی ایسلسان عسکری کمپنی نے قطر کے صحراءمیں اپنے نئے ہتھیار کا تجربہ کرلیا۔ ترکیا پوسٹ نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ ترکی نے قطر میں اپنے نئے عسکری نظام کا کامیابی سے تجربہ کرلیا۔