Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا کا نیا فوٹوشوٹ

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے شادی کے بعد اپنی شوبز سرگرمیوں کا دوبارہ سے آغاز کردیا۔ حال ہی میں دیپیکا نے ایک میگزین کیلئے نیا فوٹوشوٹ کروایا۔فلم فیئر کی تقریب میں دیپیکا کی تصاویر سوشل میڈیا پر آئی ہیں۔ دیپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ کےساتھ 14 نومبر کو اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھی ہیں ۔ وہ جلد نئی فلم کی شوٹنگ کا حصہ بنیں گی۔
 

شیئر: